تازہ تر ین

”تمہاری یہ ُجرات“مریم نواز وزیر اعظم پر برہم،کھری کھر ی سنا دیں

لاہور (ویب ڈیسک) معروف سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کو سنائیں اور کہا کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ تم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک ریفرنس دائر کروا دو یا اس کا اعلانیہ دیدو جو میاں نواز شریف کے خلاف ہو۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کو سنائیں کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ تم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک ریفرنس دائر کروا د یا اس کا اعلانیہ دیدو جو میاں نواز شریف کے خلاف ہو، تم ہو کون۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain