تازہ تر ین

سرفراز بگٹی کا چونکا دینے والا قدام ، کم سن بچوں کو کھلونوں کی بجائے پستول تھما دیا ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 5سال کے کم سن بچوں کو پستول تھماکر فائرنگ کرائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 5سال کے کم سن 2فیملی کے بچوں کو بلوچی روایات کے مطابق انہیں پستول تھما کر فائرنگ کروائی اور بچوں نے بھی فائر کرکے خوشی محسوس کی یہ واقعہ سرفراز بگٹی کی آبائی گا¶ں میں ہوا سرفراز بگٹی کی ویڈیو پورے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain