تازہ تر ین

مساوات پر یقین لیکن میں یہ نہیں کہوں گی کہ میں فیمینسٹ ہوں،کرینہ کپو ر کا اعتر اف

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے واضح کیا ہے کہ وہ مرد و عورت کو برابر سمجھتی ہیں لیکن فیمینسٹ نہیں ہیں۔
بھارتی نیوز ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور نے فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی میوزک لانچ تقریب کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’میں مساوات پر یقین رکھتی ہوں لیکن میں یہ نہیں کہوں گی کہ میں فیمینسٹ ہوں‘۔کرینہ کپور کا کہنا تھا، ‘میں ایک عورت ہوں، ا±س سے بڑھ کر میں ایک انسان ہوں لیکن مجھے اس بات پر فخر محسوس ہوتا ہے، جب میں کرینہ کپور کے بجائے سیف علی خان کی اہلیہ کے طور پر پہچانی جاتی ہوں’۔واضح رہے کہ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی کہانی چار خواتین دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اپنی زندگی کے مسائل سے نمٹ رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain