تازہ تر ین

نو چائے صرف مشروب سحری میں ہو گا ڈرنک کا راج

رمضان المبارک(ویب ڈیسک)میں سحر و افطار کے موقع پر ہر گھر میں خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، لیکن اس سلسلے میں اکثر وبیشتر غذائیت اور صحت کے لیے فوائد کو نظرانداز کردیا جاتا ہے، افطار میں تو بے احتیاطی ہوتی ہی ہے، اکثر اس کا مظاہرہ سحری میں دیکھنے کو ملتا ہے۔سحری میں زیادہ تر لوگوں کو چائے پینے کی عادت ہوتی ہے جو موسم گرما میں صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔سحری میں زیادہ چائے پینے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس میں شامل کیفین سے جسم میں پانی کی سطح کم ہونے سے پیاس بڑھتی ہے اور حالیہ رمضان چونکہ موسم گرما میں آیا ہے، لہذا کوشش کریں کہ چائے کی عادت ترک کریں اور تازہ مشروبات کا استعمال کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain