اسلام آباد (ویب ڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا عندیہ دے دیا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان نگراں وزیراعظم کے لیے پانچ ملاقاتیں ہوچکی ہیں جو بے نتیجہ ثابت رہیں۔