اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈکااجلاس ہوا جس میں اسد عمراور نعیم الحق شریک ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کل کی ناراضی کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد سے امیدواروں کے انٹرویوکئے جارہے ہیں،اجلاس میں اسد عمر اور نعیم الحق شریک ہیں جبکہ جہانگیر ترین پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔