تازہ تر ین

سٹار کرکٹر سر فر ا ز نے زندگی کی 31 اننگز کھیل لیں

لندن (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اکتیس برس کے ہو گئے، سٹار کرکٹر کی کپتانی میں پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی ۔سٹار کرکٹر نے زندگی کی 31 اننگز کھیل لیں، وہ 22 مئی 1987 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں نے بطور انڈر 19 کپتان پاکستان کو بھارت کے خلاف 2006 کا عالمی کپ جتوایا۔گزشتہ سال بھارت کے خلاف ہی سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنا، وکٹ کیپر بلے باز کی کپتانی میں پاکستان ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain