اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی سے استعفٰی دے دیا۔فوزیہ قصوری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین کو بھیج دیا ہے۔فوزیہ قصوری نے سوشل میڈیا پر اپنے استعفے کی کاپی کی تصویر بھی شیئر کی۔