تازہ تر ین

حمیر ارشدشوہر احمد بٹ سے خلع کےلئے عدالت پہنچ گئیں

لاہور(خبریں رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے خاوند ماڈل ا حمد بٹ سے خلع کے لئے درخواستا دائر کر دی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ حمیرا ارشد نے فیملی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ماڈل احمد بٹ جھوٹا اور بے وفا شوہر ہے ۔آئے رو ز لڑائی جھگڑا کرتا ہے میں اپنے شوہر کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتی ۔بیٹے کی خاطر احمد بٹ سے بار بار صلح کی ۔لیکن آئے روز جھگڑوں سے میں تنگ آگئی ہوں میں اب مزید نہیں رہنا چاہتی عدالت سے استدعا ہے کہ خلع کی ڈگری جاری کرنے کا حکم جاری کیا جائے ۔یاد رہے کہ حمیرا ارشد قبل ازیں بھی خلع کے لئے عدالت سے رجوع کر چکی ہیں اور صلح ہو گئی تھی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain