تازہ تر ین

ستارہ بیگ نے رمضان المبارک کے احترام میں شوبز سر گرمیاں ترک کر دیں

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی احترام میں اپنی شوبز کی تمام سر گرمیاں ترک کر دیں اور پنے تمام کنٹریکٹ کینسل کر دئیے۔اپنے اےک انٹرویو میں انہوں نے بتاےا کہ سارا سال کام کرنے کیلئے ہوتا ہے جبکہ رمضان کے مہینہ میں صرف عبادت ہی کی جانی چاہئے اس لئے اس مہینہ میں صرف روزہ اور عبادت ہی کرتی ہوں۔انہوں نے بتاےا کہ رمضان المبارک مسلمانوں کیلئے اللہ تعالی کی طرف سے دی گئی خاص نعمتوں میں سے ایک خاص نعمت ہے۔رمضان کا مہینہ ہمیں صبر کا درس دیتا ہے ۔انہوں نے بتاےا کہ عید کے موقع پر وہ عید شو میں پرفارم کرینگی اور اس سلسلہ میں کئی ٹی وی چینلز ان سے رابطہ کر چکے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain