کراچی (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے وہ آج پریس کانفرنس میں پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مدر آف پی ٹی آئی فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے وہ آج تین بجے پاکستان ہاو¿س میں پریس کانفرنس کریں گی،جس میں وہ باقاعدہ پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔