تازہ تر ین

قومی اسمبلی سے بڑی خبر فاٹاکی کے پی کے میں شمولیت بارے ترمیمی بل کی شق وار منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اب تک مسلم لیگ ن کے کل 16ممبران قومی اسمبلی (ایم این ایز) پارٹی چھوڑ کرتحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔ مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں میں فیصل آباد سے نثار جٹ، مظفرگڑھ سے عاشق گوپانگ، شیخوپورہ سے بلال احمد ورک ، بھکر سے افضل خان ڈھانڈلہ، راجن پور سے جعفر لغاری، گوجرانوالہ سے طارق محمود، چنیوٹ سے غلام بی بی بھروانہ شامل ہیں۔ان کے علاوہ فیصل آباد سے ہی کرنل غلام رسول ساہی ، گوجرانوالہ سے رانا عمر نذیر، خانیوال سے رضاحیات ہراج ، نارووال سے میاں محمد رشید بھی ن لیگ چھوڑ کر کھلاڑیوں کی ٹیم جوائن کرچکے ہیں۔تحریک انصا ف کی ماں کہلانے والی معروف ترین خاتون رہنما نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور ساتھ ہی ایسی وجہ بتا دی کہ عمران خان کے پیروں تلے واقعی زمین نکا ل دی۔اسی طرح 9اپریل کو جنوبی پنجاب سے پانچ اراکین اسمبلی نے پارٹی سے بغاوت کردی تھی جنہوں نے بعد میں تحریک انصاف سے اتحاد کرلیا تھا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain