تازہ تر ین

شادی ایک بیویا ں دو ،فٹ بالر اسٹار رونالڈینو نے 2 خواتین سے شادی کا فیصلہ کر لیا

ؒٓ برازیلین( ویب ڈیسک ) فٹبال کی دنیا کے عظیم برازیلین کھلاڑی رونالڈینو نے اب ایک اور منفرد کام کرنے کی ٹھانی ہے اور وہ 2 خواتین سے بیک وقت شادی کرنے جارہے ہیں۔ برطانوی اخبار ‘مِرر’ کی رپورٹ کے مطابق بارسلونا کے سابق فٹبالر رونالڈینو رواں برس اگست میں اپنی دونوں ‘منگیتروں’ پریسلا کولہو اور بیٹرِز سوزا سے شادی کریں گے۔ رونالڈینو نے اس حوالے سے خود سے کبھی تصدیق نہیں کی، تاہم فٹبال اسٹار کے دوستوں کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین ان کی منگیتر ہیں۔رپورٹس کے مطابق بیٹرِز سے رونالڈینو کی ملاقات 2016 میں ہوئی، تاہم پریسلا سے ان کا تعلق کئی سال پہلے سے تھا۔رونالڈینو نے گزشتہ برس جنوری میں دونوں خواتین کو پروپوز بھی ایک ہی دن، ایک ساتھ کیا تھا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain