تازہ تر ین

کرسپی چکن کٹلٹس گھر پر تیار کرنے کا آسان طریقہ

لاہور (ویب ڈیسک)افطاری کو لذیذ بنانے کیلئے کرسپی چکن کٹلٹس گھر پر تیارکر نے کیلئے اس ترکیب پر عمل کریں
اجزاء:’کارگل احمقانہ آپریشن تھا اور نواز شریف سب کچھ نہیں جانتے تھے “سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے را کے سربراہ کے ساتھ لکھی گئی کتاب میں ایسا انکشاف کردیا کہ پورے ملک میں کھلبلی مچ جائے گی
چکن تین سو گرام (ہڈی کے بغیر)
انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے)
ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
ہری مرچیں دو سے تین عدد
میدہ دو کھانے کے چمچ
بیکنگ پاﺅڈر ایک چٹکی
ریڈ کرمبز آدھا کپ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
تیل فرائی کرنے کے لئے
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:چوپر میں چکن، ہری پیاز، ہلدی، لال مرچ، ہری مرچ، ادرک، میدہ، بیکنگ پاﺅڈر، بریڈ کرمبز، کالی مرچ اور نمک ڈال کر چوپ کر لیں۔ اب اس میں انڈوں کو پھینٹ کر شامل کرکے مکس کریں۔اِن کے بالز بنالیں۔ پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے بالز فرائی کرلیں۔ آخر میں نکال کر ساس اور سبزیوں کے ساتھ سرو کریں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain