تازہ تر ین

لارڈزٹیسٹ کے دوسرے روز شاہین گوروں پر جھپٹنے کیلئے پھر تیار

لندن (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم آج لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز 50 رنز ایک کھلاڑی آو¿ٹ سے اننگز آگے بڑھائے گی۔لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز قومی ٹیم کے بولرز چھائے رہے جس کی بدولت میزبان ٹیم کا کوئی بلے باز بڑی اننگز نہ کھیل سکا، لارڈز کرکٹ گراو¿نڈ میں پاکستان کے خلاف انگلش ٹیم اپنے کم ترین اسکور 184 رنز پر ڈھیر ہوئی۔پاکستان کی جانب سے آج حارث سہیل اور اظہر علی دوسرے روز کے کھیل کا آغاز کریں گے جو بالترتیب21 اور 18 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔پاکستان کو میزبان ٹیم کی سبقت ختم کرنے کے لیے مزید 134 رنز درکار ہیں، گزشتہ روز اوپننگ بلے باز امام الحق 12 کے مجموعی اسکور پر 4 رنز بنانے کے بعد آو¿ٹ ہوگئے تھے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain