تازہ تر ین

چینی نوجوانوں نے روبوٹس کا روپ دھار لیا

چین (ویب ڈیسک)تصویر میں نظر آنیوالے ان چینی نوجوانوں کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو روبوٹ بنے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے ڈانس گروپ نے ایک تقریب میں اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے منفرد انداز اپنایا اور روبوٹ بن کر نہ صرف انٹری دی بلکہ مشینی انداز میں خوب ڈانس سٹیپ بھی دیئے یوں روبوٹس کو ڈانس کرتے دیکھ کر ججز سمیت شائقین بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain