تازہ تر ین

نشرت بروچا عاطف اسلم کے گانے ”بارش “ کی ویڈیو میں دکھائی دینگی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ نشرت بروچا پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے گانے ”بارش “ کی میوزک ویڈیو میں دکھائی دیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں فلم ”سونو کے ٹیٹو کی سویٹی “ کی اداکارہ نشرت بروچا کا کہنا ہے کہوہ پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم کے گانے کی میوزک ویڈیو کا حصہ بننے پر بے حد خوش اور پرجوش ہیں، عاطف بطور آرٹسٹ اور ان کے گانے مجھے بے حد پسند ہیں لہذا مجھے امید ہے کہ لوگوں کو ویڈیو پسند آئے گی۔ گانا ”بارش “ گایا اور کمپوز عاطف اسلم نے کیا ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain