تازہ تر ین

امیتابھ بچن نے فٹنس چیلنج قبول کر لیا

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے فٹنس چیلنج ”ہم فٹ تو انڈیا فٹ “کو قبول کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے یونین منسٹر یوتھ افیئر اینڈ سپورٹس راجیاوردھان سنگھ راٹھور (Rajyavardhan Singh Rathore) کی طرف سے فٹنس چیلنج ”ہم فٹ تو انڈیا فٹ “ مہم کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے ٹویٹر پر کہا ہے کہ ہم فٹنس چیلنج قبول کرتے ہیں، خود کو فٹ رکھنے کے لئے ہر روز جلدی اٹھیں، جم جائیں، سائیکل یا گاڑی خود چلائیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain