تازہ تر ین

”سگریٹ ،شراب نوشی،نیم برہنہ کپڑے ،گا لیاں ،ہماری حقیقی زندگی کا حصہ ،کر ینہ کا نئی فلم بارے ایسا انکشاف کہ سب حیران رہ گئے

بالی وڈ اداکارہ(ویب ڈیسک)سونم کپور اور کرینہ کپور آج کل بڑے زور و شور سے اپنی فلم ‘وِیرے دی ویڈنگ’ کے پروموشن میں لگی ہوئی ہیں اور اس فلم کا پروموشن بھی وہ اپنی فلم کے انداز میں ہی کر رہی ہیں۔سونم کا کہنا ہے کہ یہ ایک ترقی پسند فلم ہے۔ فلم ناقد انوپما چوپڑا کے ساتھ انٹرویو میں سونم نے اپنی فلم کے کرداروں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ‘یہ حقائق پر مبنی فلم ہے ہم اصل زندگی میں سگریٹ اور شراب پیتے ہیں، گالیاں دیتے ہیں اور سیکس بھی کرتے ہیں تو فلم میں وہ سب دکھایا گیا ہے جو حقیقت میں ہوتا ہے۔’


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain