تازہ تر ین

”90 سیٹوں پر کامیابی“ 2018کے عام انتخاب میں پی ٹی آئی کی جیت کا پیشگی اعلان کس نے کر دیا،تہلکہ خیز خبر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف آگہی مہم نے عوام میں شعور پیدار کیا ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کو آئندہ انتخابات میں مسترد کردیں۔ کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما نے ڈان کو بتایا کہ دونوں جماعتیں حکومتوں میں رہی اور 3 دہائیوں سے اپنے خاندان کے لیے دولت جمع کی۔انہوں نے کہا کہ لوگ جان چکے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ریاستی وسائل کا منصفانہ استعمال نہیں کیا اور لاہور سمیت تمام جگہ بڑے منصوبوں میں ان کے ذاتی مفاد شامل تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain