تازہ تر ین

گرمی کا پارہ چڑھ گیا آج بھی سورج آگ بر سائے گا

 کراچی: (ویب ڈیسک)شہر قائد میں غیر معمولی گرمی کی لہر ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی نئی وارننگ جاری کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں غیر معمولی شدید گرمی، سمندر ہواؤں کی بندش اور بجلی کے طویل لوڈشیڈنگ کے باعث کراچی والوں کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ ایک ہفتے شدید گرمی پڑنے کے بعد ابھی کراچی والوں نے کسی قدر سکون کا سانس لیا تھا کہ گرمی کی نئی لہر نے عوام کو آگھیرا ہے۔ دن 12 بجے ہی پارہ 38 ڈگری سے تجاوز کرگیا ہے جب کہ گرمی کی تپش 41 ڈگری محسوس کی جارہی ہے۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved