تازہ تر ین

وہ بہت زبردست نقل اُتارتی ہے میری حقیقی بیٹی صرف ایک ہے بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ کا اعتراف

بالی وڈ(ویب ڈیسک) کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان میں اگرچہ بہت سے اداکار ہیں، لیکن ‘حقیقی اداکارہ’ ان کی صاحبزادی شوئتا بچن نندا ہیں۔واضح رہے کہ شوئتا نے حال ہی میں اپنے والد امیتابھ کے ساتھ پہلی بار ایک زیورات کے اشتہار میں کام کیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امیتابھ کا کہنا تھا، ‘مجھے معلوم ہے کہ وہ اس بات کو تسلیم نہیں کرے گی، لیکن وہ بہت اچھی ہے۔ وہ بہت زبردست نقل اتارتی ہے، جس جگہ بھی ہم جائیں اگر وہاں کوئی واقعہ رونما ہو تو شوئتا ہر ایک کی بالکل ویسی ہی نقل اتارتی ہے۔ وہ بہت اچھی اداکارہ ہے۔ ‘


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain