تازہ تر ین

مودی سرکار کا مکروہ چہرہ ،اہم راز فاش ،بے نقاب کرنے والی خاتون صحافی کو جان سے مارنے اور ریپ کی دھمکیاں

نئی دہلی(ویب ڈیسک) مودی سرکار کے انتہا پسند دیس میں کوئی بھی محفوظ نہیں، ان کے کالے کرتوت منظر عام پر لانے والی خاتون صحافی رانا ایوب کو دھمکیاں ملیں، سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی، برسوں کی خاموشی آخر کار توڑ دی۔انتہا پسندی کی زندہ مثال بھارت ہے جہاں غریب آدمی اور اقلیتیں تو غیر محفوظ ہیں ہی صحافی بھی محفوظ نہیں رہے۔2002ءمیں گجرات فسادات میں مودی جی اور ان کے دستِ راست امیت شاہ کے کردار منظر عام لانے والی خاتون صحافی رانا ایوب کو دھمکیاں ملیں۔ کئی برس خاموش رہ کر اپنا دفاع کرنے والی رانا ایوب نے آخر کار خاموشی توڑ دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain