تازہ تر ین

سار ہ علی خان کامستقبل داﺅ پر لگ گیا بالی ووڈ میں ڈیبیوسے قبل ہی تنازعات کا شکار بن گئیں

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کا فلمی کریئر شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہوگیا ہے۔بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کا فلمی کریئر شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہوتا دکھائی دے رہا ہے، سارہ علی خان کی ڈیبیو فلم ”کیدارناتھ“ پہلے تاخیر کا شکار ہوئی جس کی وجہ یہ تھی کہ پروڈیوسر اور ہدایت کار فلم کے کچھ مناظر کو اتر اکھنڈ میں نہیں بلکہ ممبئی میں فلمانا چاہتے تھے، یہ تنازعہ حل ہوا تو فلم کی ٹیم کے درمیان دیگر تنازعات پیدا ہوگئے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain