تازہ تر ین

ن لیگیوں کے لیے افسوسناک خبر حلقے میں آمد پر راجہ اشفاق سرور کا ایسا حیرت انگیز استقبال کہ بیچارے خطاب بھی نہ کر سکے

راولپنڈی (ویب ڈیسک)مری سے منتخب ہونے والے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کا جمعہ کے روز یونین کونسل گہل میں پتھروں اور ڈنڈوں سے استقبال کیا گیا، حلقے کے مشتعل عوام نے اشفاق سرور کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے اور شدید نعرے بازی کی۔ظاہرین میں خواتین بھی شامل تھیں۔مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر اشفاق سرور کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہر ین نے گو اشفاق گو، مک گیا تیرا شو اشفاق کے نعرے لگائے اور انکے قافلے پر حملہ کردیا ، پتھر اور ڈنڈے برسائے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain