کراچی (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنماءاور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی ماں بن گئیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق شرمیلا فاروقی اور ان کے شوہر ہشام ریاض شیخ والدین بن گئے ہیں، شرمیلا کے ہاں پہلی اولادکی پیدائش ہوئی ہے اور وہ لڑکا ہے۔