لاہور(ویب ڈیسک)تھیٹراورٹی وی کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ایم پی اے کاانتخاب لڑنے کیلئے درخواست دیدی۔نجی رو ز نامہ کے مطابق بتایاگیاہے کہ زارااکبران دنوں لندن میں موجودہیں تاہم انہوں نے بذریعہ ڈاک اپنی درخواست مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں بجھوائی ہے۔