تازہ تر ین

وفاق کے بعد حکومت پنجاب نے بھی ملازمین کیلئے الاﺅنس تنخواہ کا اعلان ، مگر محکمے کونسے

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب سرکار کا اپنے ہی ملازمین سے امتیازی سلوک، صرف سول سیکرٹریٹ، گورنرہاو¿س اور سی ایم آفس میں کام کرنے والوں کیلئے بونس کا اعلان، بنیادی تنخواہ کا نصف بطور الاو¿نس دیا جائے گا۔وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کے لیے الاو¿نس کا اعلان کر دیا۔ سول سیکرٹریٹ، گورنرہاو¿س، گورنر سیکریٹریٹ اور وزیراعلیٰ آفس کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کا نصف بطور الاو¿نس دیا جائے گا۔ جس کا اطلاق یکم جنوری 2018 سے ہو گا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، جس کے مطابق بیسک پے اسکیل ایک سے بائیس تک کے سرکاری ملازمین اور افسران مستفید ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain