تازہ تر ین

سنٹرل اور کیمپ جیل میں عیدی مہم ، لاکھوں روپے اکٹھے کرنیکا انکشاف

لاہور  (خصوصی رپورٹر )عید الفطرکی آمدپر صوبائی دا رالحکومت میں واقع سنٹر ل جےل کوٹ لکھپت اورڈ سٹرکٹ کےمپ جےل میں عیدی مہم زوروں پر پہنچ گئی ہے ، قیدیوں اور حوالاتیوں کے رشتہ داروں سے لا کھو ں رو پے اکھٹے ہو نے کا انکشاف ہو اہے ےاد ر ہے کہ گزشتہ روزملاقاتوں کاآخری روز تھا جبکہ بدھ کو صرف عدا لت کے حکم پر قےدےو ں سے ملاقات ہو سکی ، دونوںجےلو ں میں مخےرحضرا ت کی جا نب سے قیدیوں کی رہائی کے لئے دی جانے والی رقم بھی خوردبرد ہو نے کا انکشاف ہواہے تفصےلا ت کے مطابق نگرا ن سےٹ اپ میں محکمہ جیل خا نہ جات پنجا ب نے محکمہ داخلہ کے احکامات ہوا میں اڑا د ےئے محکمہ دا خلہ پنجا ب کی جا نب سے آئی جی جیل خا نہ جا ت اور تمام جےلو ں کےسپرنٹنڈنٹس کو سختی سے ہدا ےت کی گئی تھی کہ عےدالفطر کے موقع پر کسی بھی جیل میں قےدےوں اور حوالا تےوں کوتنگ نہ کےا جا ئے ، نہ ہی ان سے پےسے وصو ل کئے جا ئےں اورلواحقےن سے حسن سلوک کےا جا ئے لےکن عےدقرےب آتے ہی سنٹر ل جےل کو ٹ لکھپت اور ڈ سٹر کٹ کےمپ جےل کے عملے کی عیدی مہم زوروں پر پہنچ گئی ملاقاتیوں سے گزشتہ روز لاکھو ں رو پے اکھٹے ہو نے کا انکشاف ہوا ہے سزائے موت ڈکیتی، قتل، اغواءبرائے تاوان کے علاوہ دیگر سنگین جرائم کے مبینہ طورپرریٹ مقررکردیئے گئے ہیں ،ذرا ئع کا کہنا ہے کہ مین گیٹ پر موجودجےل عملہ من پسند ریٹ طے کرتا ہے اور اپنی مرضی کے مطابق ملاقات کرواتا ہے کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں اورحوالاتیوں سے ملنے کےلئے آنے والے لواحقےن کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنے بھائی، با پ اورشتہ داروں کے ساتھ ہونے والے حسن سلوک کے بارے میں پھٹ پڑے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain