Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، عباس اراغچی
    • امریکی کانگریس اسرائیل سے فوجی تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہے
    • علیزے شاہ کی دنانیر مبین سے متعلق وضاحت یا تنقید؟
    • بھارت تنہائی سے بچنے کیلئے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار
    • جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے
    • یوٹیوب کا اے آئی سے بنائے گئے مواد کی نشاندہی کیلئے اہم اقدام
    • طلاق یافتہ کرکٹر نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، میں نے بلاک کر دیا: ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ کی ادکارہ کا دعویٰ
    • اب مارکیٹس، شاپنگ مالز کب تک کھلیں گے؟ کاروباری اوقات کا نیا نوٹیفکیشن جاری
    • آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد، حکومت کا سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے انکار
    • ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا
    • اسرائیل کے حملوں سے لبنان کے تاریخی مقامات کو نقصان
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے ماحولیاتی فیس وصول کرنا ہمارا قانونی حق ہے: ایران
    • مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ
    • ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
    • ایران پر نئی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے: ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
    • حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
    • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
    • جب تک 1967 سے پہلے کی فلسطینی ریاست نہیں بن جاتی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکہ میں اعلان
    • محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی
    • گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دلہن ماہانہ یا سالانہ کرائے پر دستیاب ہے

    By Daily Khabrainجولائی 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویدار تو بنتا ہے لیکن آج بھی وہاں اقلیتوں اور خواتین کے حقوق کی صورتحال ایسی مخدوش ہے کہ معمولی باتوں پر اقلیتی برادریوں کے افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے اور قاتلوں کو کوئی پوچھتا تک نہیں اور خواتین کے عدم تحفظ کے حوالے سے بھی اسے دنیا میں سرفہرست قرار دیا جا چکا ہے۔ خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی ہی نہیں بلکہ آج کے زمانے میں بھی بھارت میں خواتین کسی مادی شے کی طرح کرائے پر مہیا کی جاتی ہیں۔ اگرچہ یہ انسانیت سوز کام بھارت کے کئی علاقوں میں ہورہا ہے تاہم ریاست مدھیاپردیش کی گوالیار ڈویڑن میں واقع شیوپوری نامی ایک گاو¿ں میں یہ دھندہ اپنے عروج پر ہے جہاں لڑکیوں کو ماہانہ یا سالانہ کرائے پر دلہنیں بنا کر ان کے خریداروں کے ساتھ روانہ کر دیا جاتا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق امیر مرد بڑی تعداد میں اس گاو¿ں میں آتے اور 10روپے کے ایک اسٹامپ پیپر پر معاہدہ کرکے لڑکی کو دلہن بنا کر لے جاتے ہیں۔ ان لڑکیوں کا ماہانہ کرایہ محض چند ہزار روپے ہوتا ہے۔معاہدے کے اختتام پر خریدار کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں۔ یا تو معاہدے کی تجدید کرلے اور لڑکی کو اپنے پاس ہی رکھے اور یا پھر اسے گھر بھیج کر اپنی راہ لے اور کسی نئی لڑکی کو خرید کر اس کی زندگی سے کھیلنا شروع کر دے۔بھارتی ریاست گجرات میں بھی اس طرح کے واقعات منظرعام پر آ چکے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ہی ایک رپورٹ میں معلوم ہوا تھا کہ گجرات میں ایک والدین نے امیر بزنس مین کو اپنی بیٹی 8ہزار روپے ماہانہ کرائے پر دے رکھی ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، عباس اراغچی

    امریکی کانگریس اسرائیل سے فوجی تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہے

    اسرائیل کے حملوں سے لبنان کے تاریخی مقامات کو نقصان

    تازہ ترین

    بھارت تنہائی سے بچنے کیلئے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار

    جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے

    آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد، حکومت کا سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے انکار

    مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ

    ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.