تازہ تر ین

4سالہ اسماءکو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ انجام کو پہنچ گیا

مردان (ویب دیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسماءقتل کے مجرم محمد نبی کو عمر قید کی سزا سنا دی، عدالت نے مجرم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔گوجر گڑ ھی کی 4 سالہ اسماءکو 13 جنوری 2018 کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ اسماءقتل کیس میں 200 زائد بلڈ سیمپلز لئے گئے، جسن میں سے ملزم محمد نبی کا ڈی این اے میچ کر گیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain