تازہ تر ین

ثانیہ کی ایسی تصاویر کہ سب دیکھ کر ماشااللہ کہہ اُٹھے

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے سہ فریقی سیریز میں شاندار کارکردگی دکھا کر سب کو حیران کر دیا تاہم دوسری جانب ان کی اہلیہ اور ” پاکستانیوں کی نیشنل بھابھی“ ثانیہ مرزا جو کہ ماں بننے والی ہیں ، نے ایک مرتبہ پھر اپنی انتہائی خوبصورت ترین تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے اپنے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے تقریبا آٹھ سال قبل شادی کی تھی تاہم کچھ ماہ قبل ثانیہ مرزا نے حاملہ ہونے کی خبر دے کر ہر کسی کو حیرت میں مبتلا کر دیا جس کے بعد انہیں ہر طرف سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہوئے جبکہ اس کے بعد انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے بچے کے نام کے ساتھ ماں اور باپ دونو ں کا ہی نام لگائیں گے۔ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر انتہائی خوبصورت تصاویر جاری ہیں جو کہ انٹر نیٹ پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو چکی ہیں ، ثانیہ مرزا نے خواتین کے خصوصی میگزین ” جے ایف ڈبلیو “ کیلئے فوٹ شوٹ کروایا اور ان کی تصویر کور پیج پر لگائی گئی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain