تازہ تر ین

ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخ ہو گی درخواست پر سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن کو منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت 15 اگست تک ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن میں ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے اور پارٹی سے نواز کا نام ختم کرنے کی 4 درخواستیں دائرہیں۔مسلم لیگ ن کے وکیل اظہر جدون الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ درخواست گزار خرم نواز گنڈا پور اور وکیل نیاز انقلابی بھی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔الیکشن کمیشن کے ممبر برائے پنجاب الطاف ابراہیم کا کہنا ہے کہ اس موقع پرپارٹی کا نام ختم نہیں کر سکتے، اس سے نیا پنڈورا باکس کھل سکتا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain