تازہ تر ین

عمران خان نے 14 جولائی کو ہونے والے جلسے سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دیے

پشاور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 14 جولائی کو ہونے والے جلسے سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دیے۔پی ٹی آئی قیادت کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں مردان اور پشاور میں ہونے والے جلسے ملتوی کئے ہیں جبکہ جلسے کی نئی تاریخ کااعلان جلدکیاجائےگا۔پی ٹی آئی قیادت کا مزید کہنا تھا کہ14 جولائی کو ہونے والے جلسے سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کئے گئے ہیں جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف غم کی گھڑی میں بلورخاندان کیساتھ کھڑی ہے اور ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain