تازہ تر ین

ومبلڈن اوپن سے دفاعی چمپئن فیڈررکی چھٹی

لندن(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے دفاعی چمپئن سوئٹزرلینڈکے راجرفیڈررکواعصاب شکن مقابلے کے بعد 2-6،6-7،7-5،6-4 اور13-11سے اپ سیٹ شکست دیکر ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔کوارٹرفائنل میں دونوں پلیئرزکے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ایک موقع پرسوئس سٹارکو 2سیٹ کی برتری حاصل تھی۔سربین پلیئرنوویک جوکووچ کی بھی میگا ایونٹ میں پیش قدمی جاری ہے اورجاپان کے کائی نشیکوری کو 6-3،3-6،6-2اور6-2سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved