تازہ تر ین

انگلینڈ کو شکست دے کر کروشیا فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا۔ مقررہ وقتکے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا، اضافی وقت میں گول کر کے کروشیا نے میچ 2-1 سے جیت لیا اتوار کو فائنل میں کروشیا کا مقابلہ فرانس سے ہو گا۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved