تازہ تر ین

گلکرسٹ کے زیادہ رنزکا ریکارڈکوہلی کے نشانے پرآگیا

نوٹنگھم (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 32 رنز کی ضرورت ہے، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ آج جمعرات کو انگلینڈ کے خلاف شیڈول پہلے ایک روزہ میچ میں گلکرسٹ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیں گے۔، اگر کوہلی کامیاب ہوئے تو وہ زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ جائیں گے، گلکرسٹ نے 9619 جبکہ کوہلی نے 9588 رنز بنا رکھے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain