تازہ تر ین

فلموں کی تیاری کیلئے اکیڈیمیوں کی ضرورت ہے:سےد نور

لاہور(شوبزڈیسک) ہداےتکار سےد نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو بہتر بنانے اور نئی فلموں کی تیاری کیلئے فلم اکیڈیمز کی سخت ضرورت ہے جہاں پر فنکاروں اور ہنر مندوں کو تربیت دی جا سکے۔ مےڈےا سے گفتگو مےں سےد نور نے کہا کہ موجودہ حالات میں فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان فنکاروں کی اشد ضرورت ہے فلمی صنعت کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے وہ ہرممکن وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم بھی فلم انڈسڑی کی بہتر ی کےلئے بھر پور کام کر رہے ہےں اور آنےوالے دنوں مےں بہتری نظر آرہی ہے ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain