ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار راج کمار راﺅ ی فلم ”پھنے خان“ کا نیا گانا”محبت“کل جاری کیا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راج کمار راﺅ ی فلم ”پھنے خان“ کا نیا گانا”محبت“ کل جاری کیا جائے گا، راج کمار راﺅ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایشوریہ رائے بچن کے گانے کا پوسٹر شئیر کیاہے جس میں ایشوریہ رائے بچن گاناگاتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم کے ہدایت کار اتل منجریکر ہیں، فلم3اگست کو نمائش کے لئے پیش ی جائے گی۔