تازہ تر ین

جیت کا امکان ۔۔۔ تاجر برادری کا پی ٹی آئی میں شمولیت پر غور

لاہور (رپورٹ۔ سےد شہزاد بخاری) عام انتخابات مےں ممکنہ پی ٹی آئی کا پلڑا بھا ر ی ہو نے پر تا جر برادری نے پی ٹی آئی مےں شمو لےت پر غور شروع کر دےا ، تحر ےک انصا ف کے عہداروں و رہنما ﺅں کو مختلف ضلعی چےمبر آف کا مرس مےں ہو نے وا لی تقرےبا ت مےں بطور مہما ن مدعو کیا جانے لگا، نگران حکو مت مےں بھی بےشتر صنعت کا روں کو وزارت سے نوازا گےا ،صنعت کا روں اور تا جروں کا 25جو لا ئی کے الےکشن مےں نتا ئج کے بعد جےتنے والی حکو مت کے دور اقتدار سنبھا لنے کے بعد شمو لےت اختےا ر کی جا ئے گی ، مفا دات کے حصول مےں تا جروں صنعت کا روں کی جانب سے پا رٹےا ں بدلنا معمو ل کا عمل ہے ، مختلف تا جر تنظےمیں ماضی مےں بھی ”ق“ لےگ بعد ازاں پےپلز پا رٹی اور 2013کے الےکشن مےں مسلم لےگ ”ن“کی حکو مت کے با عث ان مےں شمولےت اختےا ر کر چکے ہےں ، حکو متی اداروں سے تحفظ ، صنعتی مفادات ، ما لی فوائد ، قا نو ن سا زی مےں اپنی مرضی کرناجس کی وجہ سے تا جروں اور صنعتکاروںکا ان پا رٹےز مےں شمو لےت اختےا ر کر نا مجبو ر ی ہو تی ہے تفصےلا ت کے مطا بق تا جر طبقہ ملکی معےشت مےں رےڑھ کی ہڈی کی حےثےت رکھتاہے جو ملک مےں آ نے وا لی قدرتی آ فا ت اور سا نحا ت مےں حکو مت کے سا تھ ہر قسم کا تعا ون سمےت مو جو دہ حکو مت کے وزراءشا ہا نہ اخراجا ت کو مختلف ٹےکسوں کی صورت مےں پو رے کر رہا ہے ۔ سا بقہ حکو متو ں کے دور مےں ےہی دےکھا گےا ہے کہ ”ق “ مسلم لےگ کے دور مےں جو تا جر ما لی سپورٹ کر رہے تھے وہی تا جر ”ن“ لےگ کی قےا دت کو بھی وہی ہر قسم کی سپورٹ کرتے نظر آئے مو جو دہ حالا ت کے پےش نظر پی ٹی آئی کا پلڑا بھا ری ہو نے کی وجہ سے تا جروں نے پی ٹی آئی مےں شمو لےت کی خفےہ مےٹنگ کی جا رہی ہےں اور مو جو دہ ما لی امداد کے سا تھ ہر قسم کی سپورٹ ےقےن دہا نی بھی کروا ئی جا رہی ہے جس کی وجہ سے نگران سےٹ اپ مےں بےشتر صنعت کا روں کو وزےروں کی سےٹوں پر بٹھا ےا گےا ہے تا کہ صا ف شفا ف الےکشن کروا ئے جا سکے ۔ تحر ےک انصا ف کے عہداروں و رہنما ﺅں کو مختلف ضلعی چےمبر آف کا مرس مےں ہو نے وا لی تقرےبا ت مےں بطور مہما ن مدعو کئے جانے لگاہے چےمبر آف کا مرس اےنڈ اندسٹری کی جا نب سے تحرےک انصاف کے امےدواروں کو بطور مہما ن مدعو کرنے سے تا جروں کے ساتھ پا کستا ن تحرےک انصا ف کی مثبت تعلقات کی را ہ ہموار ہو رہی ہے ےہی تا جر برا دری بعد مےں حکو مت سے مختلف مراعا ت حا صل کر تی ہے مگر جےسے ہی حکو مت تبدےل ہو نے لگتی ہے تا جر برا دری بھی ان کے سا تھ تبدےل ہو نے کو تر جےح دےتی ہے تا کہ آنے وا لی حکومت سے اقتدار کا مزا لےا جا سکے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain