تازہ تر ین

بچپن میں ہمیشہ اکشے کمار بنے کی خواہش کی

ممبئی( ویب ڈیسک )بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلموں میں شاندار پرفارمنسز کے باعث شائقین انہیں بےحد پسند کررہے ہیں، تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ رنویر خود اپنے بچپن میں کس اداکار کے مداح تھے؟یہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار ہیں، جو فلمی انڈسٹری میں ایکشن، کامیڈی، تھرلر سب ہی طر ح کی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔33 سالہ رنویر سنگھ کی سالگرہ کے موقع پر اکشے کمار نے رنویر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’ان کی شخصیت کو دیکھتے ہوئے ذہن میں بس ایک ہی لفظ آتا ہے اور وہ ہے پرجوش، وہ ہمیشہ آپ کو مسکرانے ہر مجبور کردیتے ہیں‘۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain