تازہ تر ین

ڈیڑھ کروڑ آبادی کا شہر مگر استقبال کیلئے چند ہزار لوگ ، خبر پڑھ کر آپ کو بھی یقین آ جائیگا

لا ہور (احسا ن نا زسے ) مسلم لےگ ”ق“کے رہنماءچودھری پروےز الٰہی نے کہا ہے کہ ڈےڑھ کروڑ کے شہر مےں مےا ں نواز شرےف کی لندن سے لا ہور آمد 10ہزار سے کم لو گ استقبال کے لئے آئے ، شہبا ز شرےف کے لئے لمحہ فکرےہ ہے کہ کتنے لو گ پو رے لا ہو ر سے نکلے ، نواز شرےف اور شہبا ز شرےف لا ہور کو اپنا گھر کہتے نکلتے نہ تھے ، لا ہورےوں نے آج ان کو بتا دےالاھور انکا گھر نہیں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز” خبرےں “ سے بات کرتے ہوئے کیا ۔ دوران گفتگو انھوں نے کہا کہ مسلم لےگ ”ن“کے خلا ف لا ہو ر کے شہرےوں نے رےفرنڈم کر دےا ہے اور 25جو لا ئی کا رزلٹ 13جا لا ئی کو آگےا ہے ۔ جو لو گ استقبا ل کے لئے نہےں آئے وہ ان کو ووٹ خا ک دےں گے انہوں نے زندہ دلا ن لا ہور اور پنجا ب نے ان کی طرف سے 300سو ارب کی پا کستا نی قو م کے پےسہ کی چو ری کو سامنے رکھتے ہو ئے ان کی قےا دت کو رد کر دےا ہے پنجا ب اور لا ہور کے شہرےوں کے شرےف برادران پر احسانات ہےں کہ انہوں نے ان کو 3دفعہ وزےراعظم اور متعدد با ر وزےر اعلیٰ بنا ےا سابقہ حکو مت نے صا ف پانی تک نہےں دےا جبکہ اپنے خا ندان کے افراد اور داما د کو اربوں رو پے کے ٹھےکے دئےے لےکن لاہورےوں کو اےک بو ند صا ف پانی تک نہ ملا لا ہور کے ہسپتالوں مےں آج بھی اےک اےک بےڈ پر چا ر چار مرےض بے ےارومددگا ر پڑے ہےں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت نے نہ جا نے کےوں ان کو رو کنے کی کو شش کی ےہ مسلم لےگ نون کے کارکنوں کو ائر پو رٹ لا ہور جا نے دےتے تو ےہ خو د نظا رہ کرتے کہ ان کا ےو م کھل جا تا۔ مسلم لےگ ”ن“مےں ٹوٹ پھو ٹ پہلے سے جا ری ہے کارکن ان کو چھوڑ کر بھا ڑی جما عت مےں آرہے ہےں گجرات کے جس حلقے مےں الےکشن لڑ رہا ہوں مسلم لےگ ”ن“ کے کا رکن صرف کھڑے ہےں ان مےں کو ئی جان نہےں ہے چو ھدری پروےز الہی اےک سوال کے جو ب مےں کہا جتنا مےں نواز شرےف کو جا نتا ہوں کہ وہ اےک ڈر پوک شخص ہے ےہ لا ہور آکر سو چتا رہے گا کہ مےں وا پس کےوں آےااور مجھے ےہ مشورہ کےوں دےا انہوں نے کہا پا کستا ن مےں نواز شرےف تےن دفعہ وزےراعظم بنے لےکن ہر با ر اپنی غلطےوں سے صفرول کئے گئے انہوں نے کہا نواز شرےف لا ہور گزشتہ روز پہنچے جن کے لئے شہبا ز شرےف لا ہو رےو ں کو ان کے استقبال کے لئے نہےں لا سکے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain