تازہ تر ین

کپتان ن لیگ کی ایک اور اہم ترین وکٹ لے اڑے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سیاستدان ہمایوں اختر خان نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق
ہمایوں اختر خان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔خیال رہے کہ ہمایوں اختر سابق جنرل اختر عبدالرحمان شہید کے صاحبزادے ہیں۔ ماضی میں ان کی پاکستان مسلم لیگ (ق) اور ن لیگ سے بھی سیاسی وابستگی رہی۔ انہوں نے وفاقی وزیرِ کے عہدے پر بھی کام کیا۔

 


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved