تازہ تر ین

پی ایس او میں 63 ارب روپے کا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا ، نیب نے پانچ افسران کو حراست میں لے لیا

کراچی ( ویب ڈیسک )پی ایس او میں 63 ارب روپے کا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیاہے اور نیب نے اس حوالے سے مختلف شہروں میں چھاپے مارتے ہوئے پی ایس او کے پانچ افسران کو حراست میں لے لیاہے۔ کروڈ آئل سپلائی کا ٹھیکہ ایسی کمپنی کو دیا گیا جس کہ اس کیلئے کوالیفائی بھی نہیں کرتی تھی اور ان سے کسی قسم کا کوئی ایڈوانس نہیں لیا گیا اور سپلائی شروع کر دی گئی ، اس طرح کمپنی کو 63 ارب روپے کا قومی نقصان پہنچایا گیا۔نیب نے کرپشن سکینڈل سانے آنے پر سی او او کامران افتخار ، جنرل منیجر ریٹیل ذوالفقار جعفری سمیت پانچ افراد شامل ہیں جن کو عدالتوں میں پیش کرتے ہوئے انہیں کا ریمارنڈ حاصل کیا جائے گا۔ان میں سے گزشتہ روز دو افراد کو کراچی سے جبکہ دیگر کو اسلام آباد اور گلگت بلتستان سے گرفتار کیا گیاہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain