تازہ تر ین

پاکستانی فلم انڈ سٹری کی رونق ضرور بحال ہونگیں: شان

لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈ سٹری کی رونقےں ضرور بحال ہونگےں ‘فلمی شائقےن کو بھی بھارت کی بجائے پاکستانی فلمےں دےکھنی چاہےے اس سے فنکاروں کے حوصلے بڑھےں گے ۔ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاﺅں پر کھڑا کرناکسی فرد واحد کا کام نہےں اور مجھے اس بات کا قومی ےقےن ہے کہ آنےوالے دنوں مےں فلم انڈسڑی کی رونقےں بحال ہونگےں ۔ اےک سوال کے جواب مےں شان نے کہا کہ فلمی شائقےن کو بھی چاہےے کہ وہ سنےماﺅں مےں بھارتی کی بجائے پاکستانی فلموں کو دےکھےں اور انکو کا مےاب بناےا جائے ۔
کےونکہ فلمی شائقےن کی توجہ سے پاکستانی فنکاروں کی حوصلہ افزائی بھی ہو گی ۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain