تازہ تر ین

باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقی حریف متھالین کے ہاتھوں شکست

کوالالمپور (ویب ڈیسک) باکسر محمد وسیم ملائیشیا میں ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کا مقابلہ بہت قریبی فرق سے ہار گئے، جنوبی افریقا کے موروتی متھالین کو فاتح قرار دے دیا گیا۔ کوالا لمپور میں ہونے والے ورلڈ فلائی ویٹ باکسنگ ٹائٹل کے مقابلے کے ابتدائی راو¿نڈز میں موروتی متھالین اپنے حریف پاکستانی باکسر محمد وسیم پر حاوی رہے۔ چھٹے راو¿نڈ میں وسیم کے پنچز کے سامنے جنوبی افریقا کے باکسر کو مشکلات کا سامنا رہا لیکن موروتی متھالین نے اگلے راو¿نڈ میں وسیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور فائٹ متفقہ فیصلے کے تحت جیت لی۔ تینوں ججوں نے 114، 113، 114 ، 113 اور 116 کے مقابلے میں 110 کے اسکور سے موروتی متھالین کو فاتح قرار دیا، یہ محمد وسیم کی مسلسل 8 فتوحات کے بعد پہلی شکست ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain