تازہ تر ین

عمران خان آج 5بجے سیالکوٹ پہنچیں گے

سیالکوٹ(بیوروپورٹ)چےئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج5بجے سیالکوٹ پہنچیں گے۔عمران خان سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، عمر ڈار،عثمان ڈار،سعید احمد بھلی
اور دلاور بیگ ، بیرسٹر جمشید غیاث اور دیگرقائدین کے ہمراہ سیالکوٹ جناح اسٹیڈیم میں 6بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔عمران خان کے جلسہ کی تیاریوں کوحتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ پنڈال میں30ہزار سے زائد کرسیاں لگائی جائےں گی ۔

 


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved