تازہ تر ین

ریال میڈرڈنیمارجونیئر کیلئے بولی نہیں دےگا

میڈرڈ(بی این پی )ریال میڈرڈ نے نیمارجونیئر سمیت کسی بھی کھلاڑی کے لئے رواں سیزن میں آفر کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ہسپانوی فٹ بال کلب کرسچیانو رونالڈو کی یووینٹس میں شمولیت کے بعد برازیلین اسٹار کھلاڑی کے لئے کسی بھی قسم کی پیشکش نہیں کرے گا۔ واضح رہے کہ پرتگیزی اسٹار کے متبادل کے طور پر ایڈن ہیزرڈ کا نام لیا جارہا ہے جس کے لئے 150ملین پاو¿نڈز کی بولی لگائی گئی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain