تازہ تر ین

باکسر عامر خا ن کا پاکستان میںمہمند بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے10لاکھ روپے دینے کا اعلان

لندن (صباح نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خا ن نے پاکستان میں ڈیم فنڈ ز دینے کا اعلان کر دیا ۔ باکسر عامر خا ن کا کہنا تھا کہ میںمہمند اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے10لاکھ روپے امداد ڈیم فنڈ ز میں جمع کراﺅں گا جبکہ اگلی فائٹ کے بعد مزید فنڈز بھی دوں گا۔ چیف جسٹس نے اس کارخیر کیلئے بارش کا پہلا قطرہ بنتے ہوئے۔رضاکارانہ طور پر اپنی جیب سے دس لاکھ روپے کا عطیہ دینے کا اعلان کیا جس کے بعد پاکستانیوں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا شروع کر دیاہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain