تازہ تر ین

کپتان آج اپنے ہوم گراﺅنڈ میا نوا لی پر کارکنوں کا لہوگرمائیں گے

میانوالی (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف آج میانوالی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ،کپتان اپنے ہوم گراﺅنڈ پر کارکنوں کا لہوگرمائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین آج میانوالی کا دورہ کریں گے، عمران خان پپلاں اور کمر مشانی میں خطاب کریں گے جبکہ میونسپل کمیٹی گرا ﺅنڈ میں جلسہ کی تیاریاں جاری ہیں۔پنڈال کو پارٹی پرچموں اور بینرز سے سجا دیا گیا جبکہ پارٹی قائد کے قدآورپورٹریٹ بھی آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain